Login
|
Sign Up
Toggle navigation
HOME
Fatawa (
55
)
Aqaid w Imaniyyat (
1
)
Islami Aqaid (
0
)
Adyan-o-Mazahib (
0
)
Firaq-e-Batila (False Sects) (
0
)
Bid'aat-o-Rusumat (
0
)
Taqleed A'imma, Masalik (
0
)
Quran-e-kareem (
1
)
Hadees & Sunnat (
0
)
Dawat & Tableegh (
0
)
Ibadat (
10
)
Taharat (purity) (
4
)
Namaz (Prayer) (
3
)
Juma, Eidain (
1
)
Ahkam-e-Mayyet (
0
)
Rozah (Fasting) (
1
)
Zakat & Sadqat (
0
)
Hajj & Umrah (
1
)
Zabeeha & Qurbani (
0
)
Qasam & Nazar (
0
)
Auqaf, Masajid, Madaris (
0
)
Muamalat (
5
)
Tijaarat (Buisnes) (
2
)
Intrest ,Insurrance (
3
)
Warasat (
0
)
Muaashrat (
4
)
Nikah (Marriage) (
4
)
Talaaq (Divorce) (
0
)
Libas & Lifestyle (
0
)
Akhlaaq & Aadab (
0
)
Ta'leem & Tarbiyat (
0
)
Mutafarriqat (
7
)
Halal & Haram (
3
)
Tasawwuf (
0
)
Seerat & Maghazi (
0
)
Other (
4
)
Recent Fatawa
Article
Ask a Question
عقائد و ایمانیات
/
اسلامى عقائد
India
سوال # :
1026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ حیدرآباد دکن کے ایک مقرر جن کا نام کاظم پاشا ہے وہ اپنے بیان میں کہتے ہیں کہ ترتیبِ خلافت کو ہم ترتیبِ مراتب نہیں مانتے یہ کہنے پر ان پر کیا حکم شرع لگے گا قرآن و سنت کے دلائل سے واضح فرمائیں؟ اس بیان کی لنک یہ نیچے ہے ٹھیک 20 منٹ 38 سکینڈ پر یہ بات کہی ہے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻 https://youtu.be/hWVzoH_3hKg ا بینوا توجروا۔ سائل :- محمد افروز عالم ضلع محبوب نگر ، ہند
Published On :
Aug 09, 2019
جواب :
1026
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وباللہ التوفیق
جمہور اہلِ سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے ترتیب خلافت ہی ترتیب فضیلت ہے اگر کسی کا عقیدہ اس کے خلاف ہے تو وہ مبتدع ہے اوروہ اہلِ سنت والجماعت کے عقیدہ سے ہٹا ہوا ہے- وان الاجماع انعقدبین اہل السنۃان ترتیبھم فی الفضل کترتیبھم فی الخلافۃ،رضی اللہ عنھم اجمعین (فتح الباری،کتاب فضائل اصحاب النبیؐ،ج۷، ص۳۴،دارالمعرفۃبیروت) وافضل البشر بعد نبینا.......ابوبکرالصدیق ....... ثم عمرالفاروق ....... ثم عثمان ذو النورین ....... ثم علی المرتضیٰ (شرح العقائد النسفیہ ص/ ۳۲۲ ) اجمع اھل السنۃ والجماعۃ علیٰ ان افضل الصحابۃ ابوبکر فعمر فعثمان فعلی (شرح فقہ اکبر لملا علی قاریؒ ص/ ۱۴۳ المطبع الحنفی )
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
بیت المعارف خیرآباد
( اودھ)
Related Question / متعلقہ سوال
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ان شاءاللہ لکھنےکاصحیح طریقہ کیا ہے؟ آج کل واٹس ایپ پر کچھ پوسٹ گردش کررہی ہیں جس میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ صحیح طریقہ "ان شاءاللہ" ہے یعنی اِن کو شاء سے جدا کر کے لکھنا جس کے معنی ہیں "اگر اللہ چاہے" جب کہ "انشاءاللہ" یعنی اِن اور شاء کو ملاکر لکھنا غلط ہے اس کے معنی ہیں " اللہ تخلیق کیا گیا" ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ عبدالقادر نعمانی ( غزالی)
Sep 15, 2019
Home
Audio
Al-Quran
Video
Books
Services
Darul-Ifta
Online Darse Nizami
Contact
Live
About Us
Stay Updated
Subscribe for the latest
updates and articles
Your Opinion / Message